ن لیگ کا ایک بار پھر یوٹرن، پچھلے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے،ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے حسب روایت ایک بار پھر پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا۔
شہباز شریف نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور آئیں گے، وطن واپسی پر بھرپور استقبال کیا جائے گا۔