لاہور میں پہلی مصنوعی بارش کی گئی۔
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ مصنوعی بارش کا تجربہ کامیاب رہا، ہم نے کوئی خصوصی خرچہ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں اکثر مقامات پر بارش ہوگئی، 10 سے 15 کلومیٹر علاقے میں بارش کو پلان کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ مصنوعی بارش کےبعد نتائج کا انتظار ہے، رات تک نتائج آجائیں گے۔