سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا حلقہ بندی تبدیل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
جسٹس سردارطارق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے معاملے کی سماعت کی۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد حلقہ بندیوں پر اعتراض نہیں کیا جاسکتا۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی اپیل منظور کرلی۔