Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

سسٹم ایک جان اور لے گیا..رکشا ڈرائیور چل بسا…

کراچی میں روز روز کے چالان سے تنگ آکر خود کشی کرنے والا رکشا ڈرائیور محمد خالد زندگی کی بازی ہار گیا۔۔خالد نے ہفتے کے روز صدر کے علاقے میں خود کو آگ لگا لی تھی۔ خالد نے خودکشی سے پہلے خط بھی تحریر کیا جس میں لکھا کہ وہ ٹریفک اہلکاروں کے روئیے سے تنگ آکر خود کو موت کے حوالے کرنے جارہا ہے۔۔

(مرحوم رکشا ڈرائیور کا لکھا گیا آخری خط)

رکشہ ڈرائیور کی خود سوزی پر آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے نوٹس لے کر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے رپورٹ طلب کرلی تھی۔دوسری جانب واقعے کے بعد ایس ایس پی ٹریفک نے چالان کرنے والے اے ایس آئی حنیف کو معطل کردیا تھا۔
گزشتہ روز کراچی پولیس چیف ڈاکٹر امیر شیخ نے سول اسپتال میں زیرِ علاج رکشہ ڈرائیور کی عیادت بھی کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں