سیلفی کے شوقینوں کیلئے گڈ نیوز۔۔NOKIA-8لانچ ہوگیا..
اسمارٹ فونز کی دنیا کا خاص فون NOKIA-8 پاکستانی صارفین کے لئے لانچ ہوگیا ۔۔۔نوکیا ایٹ کا ڈوئل کیمرا ایک ہی وقت میں فرنٹ اوربیک فوٹو لینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
نوکیا یٹ میںAndroid 7.1 انسٹال ہے۔۔جبکہ RAM 6 GB ہے۔
نوکیا ایٹ میں لمبی چلنے والی بیٹری اور کئی شاندار ایپلی کیشنز اور سینسرز بھی متعارف کرائے گئے ہیں ۔۔
