Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

ججز کا خط: تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں انکوائری کمیشن منظور

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کے خط پر سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی پر مشتمل کمیشن بنانے کی منظوری دیدی۔

کمیشن خط میں ایگزیکٹو اور خفیہ اداروں پر عائد الزامات کی تحقیقات کرے گا، کابینہ نے ٹی او آر کی بھی منظوری دی ہے۔
کمیشن 60 روز میں رپورٹ جمع کروائے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، ججوں کے خط کا معاملہ زیر غور آیا تو بیورو کریسی اور غیر متعلقہ افراد کو باہر نکال دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں