Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wp_upviews' is marked as crashed and should be repaired in /home/kehdopak/public_html/wp-includes/class-wpdb.php on line 2351

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن فوجی کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیانج نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن آرمی چیف نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی۔

سری لنکن آرمی چیف نے خطے میں امن و استحکام کیلئے جاری آپریشنز میں کامیابیوں کی تعریف کی۔

جنرل عاصم منیر نے کہا کہ سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں