بلوچستان میں قیمتی پھتر فلورائیٹ کی تلاش کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے، منصوبے پر 3 ارب لاگت آئے گی، سالانہ 50 ہزار ٹن فلورائیٹ حاصل کیا جاسکے گا۔حکومت اور نجی مائننگ کمپنی کے درمیان معاہدا ہوا۔فلورائیٹ ضلع لورالائی میں تلاش کیا جائے گا، جسے اسٹیل اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔
