بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کا کہنا ہےکہ سنجے دت 20 سال سے میری شادی کرانے کی کوشش کررہے ہیں۔سنجو فیملی کی طرح ہیں، وہ کہتے ہیں کہ تم اس انڈسٹری کیلئے ضرورت سے زیادہ اچھی لڑکی ہو، میں نکال رہا ہوں تجھ کو۔سنجے دت کہتے ہیں ‘تم بہت سادہ ہو، بہت بھولی ہو، تو چل میں شادی کرواتا ہوں تیری۔
