ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی: صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے بانی، سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو عدالت سے پھانسی کے معاملے پر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر ہوگیا، نو رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔

صدراتی ریفرنس آئندہ ہفتے 12 دسمبر بروز منگل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں