ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ

سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی-

چیف جسٹس پاکستان نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے سماعت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں