عسکری پارک میں کون سا جھولا گرا؟

عسکری پارک میں کون سا جھولا گرا ؟ اس جھولے کا نام اسٹورم چیزر ہے.. جو ٹیکنیکلی بہت خطرناک بتایا جاتا ہے.. یہ جھولا ایڈونچر کے شوقین لوگوں کا پسندیدہ ہے لیکن ایمیوزمنٹ پارک یہ جھولا اپنی تعمیر کے صرف ایک ماہ بعد تباہی کا شکار ہوگیا.اور جانی نقصان کا سبب بن گیا…
یہ اسٹورم چیزر کی وڈیو ہے جس میں اس جھولے کا خطرناک انداز دیکھا جاسکتا ہے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں