ٹی وی ون کی خصوصی نشریات ” پیکر صبر و رضا”

ٹی وی ون کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں خصوصی نشریات ترتیب دی گئی ہیں۔نو اور دس محرم کو ساحر لودھی خصوصی مارننگ ٹرانسمیشن کررہے ہیں۔جس میں علما اور نعت خواں حضرات کی شرکت نے روحانی رنگ بھر دیا ہے۔

اس کے ساتھ ہی شبیر ابوطالب کی نظامت میں بھی خصؤصی رمضان نشریات ” پیکر صبر و رضا” کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔جس میں واقعہ کربلا کے روشن پہلوؤں کو اجاگر کیا جارہا ہے۔ نشریات میں مذہبی اسکالرز ، علما اور نعت خواں حضرات کا خصوصی کلام بھی پیش کیا جائے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں