تربت میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

بلوچستان کے شہر تربت کے علاقے ہوشاپ میں سڑک کے کنارے دھماکا ہوا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق تربت دھماکے کی زد میں آکر گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں