السر کا علاج

السر معدے کے زخم کو کہتے ہیں, اور یہ زخم تیزابیت اور بدہضمی کی وجہ سے ہوتا ہے. ابتدائی السر پرہیز اور گھریلو علاج سے ٹھیک ہوجاتا ہے..
اس سلسلے میں کرنا یہ ہوتا ہے کہ گرم, سخت اور مصالحے دار اشیا سے پرہیز کرنا ہوتا ہے, جیسے گوشت, روٹی, مرچیں, گرم چائے یا گرم سالن اور کولڈ ڈرنک وغیرہ..
جبکہ علاج یہ ہے کہ چھوٹے گلاس میں آدھا پانی اور آدھا ٹھنڈا دودھ ملا کر دن میں پانچ بار پیئیں .اس سے معدے میں زخم بھرنے کا عمل تیز ہوتا ہے..
اس دوران کھانے میں ہلکی غزا لینی ہے جیسے چاول, دلیہ کھیر یا دودھ ڈبل روٹی وغیرہ ..
یہ تین دن کا علاج ہے.. تیسرے ہی دن آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ طبیعت میں کس قدر بہتری آئی ہے..
جبکہ احتیاطاً ایک ہفتے کا پرہیز اور علاج بہتر رہتا ہے..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں