تحریک انصاف نے انکوائری کمیشن مسترد کردیا

تحریک انصاف نے جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی کی سربراہی میں انکوائری کمیشن مسترد کردیا۔

مرکزی رہنما، رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے ردعمل دے دیا۔

ان کا کہنا ہےکہ مشاورت کےبعد انکوائری کمیشن کی تشکیل کو چیلنج کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں