ضلع خیبر میں دہشت گردوں نے باڑہ کی نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کیا، جس میں 2 سیکورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔
ٹانک میں ڈیرہ روڈ پر پولیس لائن پر بھی دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔