ضلع سوات و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پختونخواہ کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 120کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکزہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

خیال رہے کہ ابتدائی اطلاعات میں زلزلے سے کسی قسم کے جانی ومالی نقصان کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں