جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید، واثق قیوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے فیصلہ سنادیا۔
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور بھتیجے راشد شفیق کے خلاف سانحہ 9 مئی کے حوالے سے 12 مقدمات درج ہیں۔