اس بارلوگ باہرنکلے تو واپس نہیں جائیں گے۔ جاری بیان میں ان کا کہا تھا کہ مہنگائی کا طوفان شروع ہوچکا ہے۔
حکومت عوام کے غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی۔ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت صرف ایک ووٹ کے سہارے پر کھڑی ہے ۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ لوگ نیب، اے این ایف اور ایف آئی اے میں اپنے افسر لگائیں گے، کیس ختم کروائیں گے اور پھر یہ گھر چلے جائیں گے۔ ان لوگوں میں میں تباہ حال معیشت کو بچانے کی کوئی صلاحیت نہیں۔یہ آج بھی مال بنانے اور کیس ختم کرانے کیلئے آئے ہیں۔۔