پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہےکہ آئین کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔
ان کا کہنا ہےکہ کوشش کروں گی کہ جو بات یہاں ہو، وہ ہر پارلیمنٹیرین تک پہنچا سکوں۔