سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی اپنی موت کی افواہ کی تردید

بیماری سے لڑرہے سرائیکی زبان کے شاعر شاکر شجاع آبادی نے اپنی موت کی افواہ کی تردید کی ہے

ایک وڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ بخیریت ہیں.. ان کے بیٹے نے بتایا کہ شاید مشاعروں میں عدم شرکت اور بیماری کی بنا پر منتظمین کی جانب سے ایسی افواہیں جنم لیتی ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں