شادی کی خوبصورت تقریب (کراچی سے محمد علی کی رپورٹ)


محمد علی شعیب ، کراچی

24 دسمبر2017 ہمارے لئے خوشی کا دن تھا۔۔اس روز ہمارے گھر میں چھوٹی پھوپھو کی شادی تھی۔۔اس تقریب میں ہم تمام کزنز نے بہت انجوائے کیا۔۔ پیش ہے اس یاد گار ایونٹ کی کچھ تصاویر اور یہ تحریر۔

یہ تقریب اتوار 24 دسمبر2017 کے روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں منعقد کی گئی۔۔تقریب میں‌ دوستوں‌ ، رشتہ داروں‌ کے علاوہ دیگر کئی اہم شخصیات نے بھی شرکت کی.تقریب کی ایک خاص بات یہ بھی تھی کہ یہ اپنے مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہوئی..

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “شادی کی خوبصورت تقریب (کراچی سے محمد علی کی رپورٹ)

  1. اسلام و علیکم۔ محمد علی بہت عمدہ۔ کاوش جاری رکھیں۔ اللہ پاک آپکو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے۔ آمین۔

  2. کراچی میں بخار کاوائرس شدداختیار کر گیا۔روڈو پر کچرے کے ٹرک جراثیم کے اسپرے کا کام انجام دے رہیں ہیں مگر کوئی بولنے والا نہیں ۔بولے بھی کیوں اس سے بے چارا غریب اور اس کے بچے ہی اس کا شکار ہورہے ہیں ۔صوبائی گورنمنٹ اور کے ایم سی دونوں کراچی کی عوام کو مل کر پاگل اور بیمار بنارہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں