کراچی کے قریب سمندر میں آبی بگولا رکارڈ کیا گیا..21جنوری کو 57 میل دور گہرے سمندر میں یہ خوبصورت منظر ماہی گیر سعید زمان کے کیمرے نے ریکارڈ کیا.. یہ جل بگولے سمندر سے اٹھنے والے بخارات , برساتی سسٹم اور ہوا کے گھماؤ کی بنا پر وجود میں آتے ہیں.. اور یہ شاندار منظر شاذ و نادر ہی دیکھنے میں آتا ہے.. تاہم یہ ایک خطرناک موقع ہوتا ہے اور اس کی ذد میں آنے والی کشتیاں حادثے کا شکار ہوسکتی ہیں..
آبی بگولے کی سمندر میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو.
#Kehdopak