سستی ماہانہ موبائل آفرز۔۔مہنگےسپرکارڈز سےچھٹکارا

پاکستان میں موبائل کمپنیوں کی طرف سے عوام کی سہولت کیلئے سپرکارڈ متعارف کرائے گئے۔جن کی مالیت چھ سو روپے سے زائد ہوتی ہے۔ لیکن اکثر صارفین کو اس قدر ذیادہ منٹس اور سہولتوں کی ضرورت نہیں ہوتی،اس لئے یہ پیکیج انہیں مہنگے پڑتے ہیں۔جبکہ دیگر سستے پیکجز کی مدت 30 روز نہیں ہوتی۔جس کی وجہ سے وہ بھی الٹا مہنگے ہی پڑتے ہیں۔

تاہم اب کچھ عرصے سےمختلف کمپنیوں، خاص طور جاز نے کچھ ماہانہ بچت پیکیج بھی متعارف کرادیئے ہیں۔جو ان صارفین کیلئے بہتر ہیں جو پورے ماہ کالز اور ڈیٹا کم استعمال کرتے ہیں۔جاز کےیہ پیکیج مختلف شہروں کے لحاظ سے الگ ڈیزائن کئے گئے ہیں۔کراچی اور کچھ دیگر شہروں کی بات کی جائے تو ان میں سے ایک ، ماہانہ بچت پیکیج ہے۔ جواسٹار614ہیش ڈائل کرکے لوڈ کیا جاسکتا ہے۔جس کے چارجز120روپے ماہانہ ہیں۔اس پیکیج میں صارف کو 250 جاز منٹس اور 35 دوسرے نیٹ ورکس کے منٹس ملتے ہیں۔۔ساتھ ہی 2000 ایس ایم ایس بھی ملتے ہیں۔۔جبکہ 4 جی بی واٹس ایپ  بھی فری ملتا ہے۔۔

اس طرح جاز کی جانب سے ماہانہ براؤزر پیکیج بھی نہایت سستا متعارف کرایا گیا ہے۔اس میں آپ صرف 89 روپے میں 2 جی بی ڈیٹا حاصل کرتے ہیں۔۔اس سروس کی بدولت آپ پورا مہینہ انٹرنیٹ سرفنگ کرسکتے ہیں۔۔یہ دونوں سہولتیں اس لحاظ سے قابل قدر ہیں کہ ان کی ویلیڈٹی ایک ماہ ہے۔ ورنہ دیگر پیکیجز اپنی کم ویلیڈٹی کی بنا پر صارفین کو مہنگے پڑتے ہیں۔۔

کوڈ برائےماہانہ بچت آفر

  • 614 #

MAHANA

BACHAT OFFER

4 GB ​DATA (Whatsapp, IMO & BiP)

250 Jazz Mins

35 Other Network Mins

2000 SMS

Rs.120 (Incl. Tax)

کوڈ برائے ماہانہ براؤنگ آفر

  • 709 #

MONTHLY

BROWSER

2 GB Data (For 30 Days)

Rs.89 (Incl. Tax)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں