ضمانت نہیں ملی تو نواز کو گرفتار کریں گے، سرفراز بگٹی

نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ کوئی ملزم واپس آتا ہے اور جہاز سے اترتا ہے تو اس کو گرفتار کرنے کے لیے کوئی بہت بڑی فوج نہیں چاہیے ہوتی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کو عدالت سے ضمانت نہیں ملی تو ہمیں انہیں گرفتار کرنا ہوگا اور میرا خیال ہےکہ وہ خود بھی گرفتار ہونا ہی چاہیں گے، ماضی میں بھی ان کو معلوم تھا کہ انہیں گرفتار ہونا ہے تو وہ اپنی بیٹی کے ہمراہ خود ہی گرفتار ہونے آگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں