تحریک انصاف کی اسیر رہنما صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی جمع

جیل میں اسیری کی زندگی گزارنے والی تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی والدہ نے بیٹی کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔

صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس سے ان کے والد نے حاصل کئے تھے۔

صنم جاوید نے والدہ کے زریعے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں