تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت بھی گرفتار

تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہرسے گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے شیر افضل مروت کو جی پی او چوک سے گرفتار کیا۔

شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

شیر افضل مروت کو تھانہ مزنگ منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں