شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور

پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت کے این اے 32 پشاور سے کاغذات منظور کرلئے گئے۔

ایپلیٹ ٹریبیونل پشاور ہائیکورٹ میں شیر افضل مروت کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ عاطف خان کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں، وہ آڈیو گروپ میں شیئر نہیں کرنی چاہیے تھی، عاطف خان کو کال کرکے ان سے معذرت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں