افسوس کا منظر..

افسوس کا منظر تھا،
ایک ہجوم لگا تھا
ایک بیمار سی بوڑھی عورت بےہوش پڑی تھی،
ہاتھوں میں اُس کے کچھ ہی وقت کی گھڑی تھی
مگر
انسان کی آنکھوں کی ندامت لاچار کھڑی تھی۔
ایک جان جو کئی لوگوں کی جان تھی
آج اُس کی جان سڑکوں پہ پڑی تھی۔۔۔

تابندہ_جبیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں