خواجہ سعد رفیق نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کردی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مخالفت کردی۔اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ 14 روز کا جسمانی ریمانڈ 40 روز کرنے کا قانون افسوسناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کالے قانون کی حمایت نہیں کی جاسکتی، آرڈیننس واپس لیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں