third time

رونالڈونے برازیلین ماڈل کیساتھ تیسرے شادی کرلی

برازیلیا: معروف فٹبالر اسٹارکرسٹیانو رونالڈو ڈوس سینٹوس ایویرو نے 33سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ باضابطہ طور پر شادی کرلی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رونالڈوں 33سالہ برازیلین ماڈل کے ساتھ گزشتہ 7سالوں سے دوستی نبھاتے آرہے تھے، جس کے بعد شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا، رونالڈ کی شادی پر سیلینا نامی ماڈل نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایک نئی زندگی کی شروعات پر ہم اپنے خاندانوں کو جشن منانے کے لیے اکٹھا کریں گے۔

خیال رہے کہ معروف فٹبالر اسٹار کی ڈینیلا سیکاریلی اور میلین ڈومینگیس کے ساتھ طلاق کے بعد یہ تیسری شادی ہے، رنالڈوں نے تیسری شادی کرنے کے بعد کہاکہ اب ہم ایک نئی زندگی گزاریں گے۔

واضح رہے کہ برازیلین فٹبالر نے 98 انٹرنیشنل میچز میں حصہ لیا، جس میں انہوں نے 62گولز اسکور کیے، لیجنڈری فٹبالر نے سال 2002میں اپنی ٹیم کو پانچواں فیفا ورلڈکپ ٹائٹل جیتنے میں بھی مدد کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں