راجہ کاشف جنجوعہ کیلئے پی ایچ ڈی کی سند

معروف تجزیہ کار راجہ کاشف جنجوعہ نے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کرلی ہے۔
انہوں نے اپنا مقالہ وفاقی اردو یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن کے شعبے میں مکمل کیا۔ان کی تحقیق کا عنوان پاکستانی ثقافت پر بھارتی فلموں کے اثرات کا جائزہ ، تھا۔انہوں نے اپنا تھیسس ڈاکٹر توصیف احمد خان کے زیرنگرانی مکمل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں