الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر 8 دسمبر کو سماعت مقرر کردی۔
ای سی پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف درخواستوں پر یہ ابتدائی سماعت ہوگی۔
تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف 11 افراد نے درخواستیں دائر کی تھیں۔