تحریک انصاف نے پشاور کے قومی و صوبائی امیدواروں کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے پشاور کے قومی و صوبائی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا۔

ترجمان کے مطابق شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا جائے گا۔

ساجد نواز، ارباب عامر، ارباب شیر علی، آصف خان بھی قومی اسمبلی کے میدوار ہوں گے۔

محمود جان، تیمور جھگڑا، کامران بنگش، ارباب جہانداد صوبائی نشستوں کے امیدوار ہوں گے۔

فضل الہٰی، حامدالحق، عاصم خان، مینا خان اور علی زمان صوبائی نشستوں کے امیدوار ہوں گے۔

ملک شہاب، سمیع اللہ، شیر علی آفریدی، نورین عارف کو صوبائی نشستوں کے ٹکٹ ملیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں