لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔
جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔
عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔