پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 71 ہزار کی حد پار کرگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 557 پوائنٹس کے اضافے سے71 ہزار 467 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 70 ہزار 909 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں