قائداعظم کے مدبرانہ انداز نے جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھی، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہےکہ قائداعظم کے مدبرانہ انداز نے جمہوری پاکستان کی بنیاد رکھی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے پیغام میں کہا کہ قائداعظمؒ کی انتھک محنت سے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کا قیام عمل میں آیا۔

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان نے چیلنجز کے باوجود مختلف شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں