تحریک انصاف، پیپلز پارٹی انتخابی اتحاد ہوسکتا

پیپلز پارٹی نے مخالف اتحاد بننے پر تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کرنے کا عندیہ دیدیا۔ منظور وسان نے الیکشن کمیشن ممبر سے ملاقات کی، جس میں عام انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق تجاویز پیش کیں۔

صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے، آج کل نیند نہیں آتی، اس لئے سیاسی خواب نہیں دیکھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں