پولنگ اسکیم: 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے پولنگ اسکیم کی سمری جاری کردی۔

ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشنز، 2 لاکھ 76 ہزار 402 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔

جن میں مردوں کیلئے 1 لاکھ 47 ہزار 560 اور خواتین کیلئے 1 لاکھ 27 ہزار 842 پولنگ بوتھ شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں