ن لیگ اور آئی پی پی میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔
صدر ن لیگ شہباز شریف اور آئی پی پی پیٹرن انچیف جہانگیر ترین میں ملاقات ہوئی۔
دونوں رہنماوں نے الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔