پی آئی اے برائے فروخت، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے

پی آئی اے نجکاری کیلئے عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہوں گے

پی آئی اے برائے فروخت، عنقریب بین الاقوامی مارکیٹ میں اشتہارات شائع ہوجائیں گے۔

حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے لیے اقدامات تیز کردیئے۔

بین الاقوامی سرمایہ کار گروپس سے رابطے شروع ہوگئے، اشتہارات برائے نیلامی دیئے جائیں گے۔

ترکی، ملائشیا، قطر، یو اے ای، جرمنی، فرانس اور نیدرلینڈز کے انویسٹرز نے پی آئی اے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں