پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ ہوچکا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہےکہ پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ ہوچکا۔

چیئرمین کمیٹی سینیٹر سلیم کی زیر صدارت اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر ایوی ایشن فرحت حسین نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا پراسس اپریل میں شروع ہوا تھا۔ ستمبر کے آخر میں مکمل طور پر نجکاری کمیشن کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

کمیٹی کو بتایا گیا کہ نجکاری کا فیصلہ ہوچکا، اب معاملہ نجکاری کمیشن کے پاس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں