اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کو 8 ارب روپے کے فنڈز دینے کی منظوری دے دی۔
نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔
پی آئی اے کو ہنگامی حالات سے نمٹنے کےلیے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
ای سی سی نے پی آئی اے کو ضروری اخراجات پورے کرنےکے لیے فنڈز فراہمی کی منظوری دی ہے۔