یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرول پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

یکم اپریل سے پاکستان میں پیٹرول ایک بار پھر مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کیا جاسکتا۔

پیٹرول کی نئی قیمت ممکنہ اضافے کےبعد 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 69 پیسے ہوجائے گی۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں