پیپلز بس سروس کی ایک اور کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی، لاڑکانہ حیدرآباد اور سکھرمیں چلنےوالی پیپلزبس سروس کی ایک اور نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے بتایا کہ نئی بسیں عوام کی سہولت کےلئے جلد سڑکوں پر ہوں گی۔

پیپلز پارٹی کی سابقہ صوبائی حکومت نے گزشتہ سال پیپلز بس سروس کا آغاز کیا جون 2022 میں بس سروس کا افتتاح پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا تھاجس میں 250 بسیں پہلے لائی گئی، بسوں کی مجموعی تعداد 280 ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں