دبئی ایئر شو: پاک فضائیہ کے سپر مشاق و JF-17 تھنڈر بلاک 3 طیاروں کی شرکت

دبئی ایئر شو میں پاک فضائیہ کے سپر مشاق اور جے ایف۔17 تھنڈر بلاک 3 طیاروں نے شرکت کی۔ ایئر شو 17 نومبر جاری رہے گا۔

جے ایف۔17 تھنڈر بلاک 3 طیارے کی پہلی بار عالمی ایئر شو میں نمائش کی گئی۔

فضائیہ ترجمان کے مطابق جے ایف۔17 بلاک 3 طیارہ جدید ترین ایویانکس سے لیس ہے، جو اعلیٰ ترین ہتھیاروں اور بہترین الیکٹرونک جنگی نظام سے لیس ہے۔

ترجمان کے مطابق سپر مشاق طیارہ غیر معمولی تربیتی صلاحیتوں کیلئے جانا جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں