اورنگی ڈکیتی: ملوث DPS عمیر طارق بجاری گرفتار، SSP ساوتھ عہدے سے فارغ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹادیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی عمیر طارق کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں تاجر شاکر خان کے گھر پولیس ڈکیتی کا مقدمہ پیرآباد تھانے میں درج کرلیا گیا، ڈی ایس پی کے ساتھی پولیس اہلکار بھی مقدمے میں گرفتار ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں