وفاقی بجٹ‌میں‌نان فائلر کے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی بجٹ میں نان فائلرکے بیرون ملک سفر پرپابندی کی تجویز دے دی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے بیرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاورڈویڑن سے تفصیلات مانگ رہے ہیں کس گھر میں بجلی میٹر کس کے نام ہے، کچھ کیسز میں گھر کسی اور کے نام اور بجلی میٹر کسی اور کے نام ہے۔خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے بجٹ میں12 ہزار ارب سے زائد ٹیکس کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں