محکمہ موسمیات نے آئندہ 4 روز تک بیشتر حصوں میں بارش کا امکان مسترد کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 4 روز کے دوران موسم کا کوئی ایسا بڑا سلسلہ آتا نظر نہیں آرہا، جس کے نتیجے میں اچھی بارشوں کی توقع ہو۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود، بالائی علاقوں میں موسم سرد رہا۔
سب سے زیادہ بارش حیدرآباد میں 22 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔